Site icon E-Islamic Books

خواتین کی اسلامی معاشرت

KhawateenKiIslamiMashratByImamNisair.aUrduTranslationByShaykhMuftiShamsuddinNoor 0000

خواتین کی اسلامی معاشرت

تقديم

اللہ تعالی نے اس کائنات انسانی کی بقا اور اس کے تحفظ کے لئے مردو عورت کے نام سے دو جنسوں کے ذریہ توالد و تناسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہر صنف میں دوسری صنف کی طلب اور کشش کے فطری جذبات و رایت رکھے تاکہ عورت مرد کی رفیق

حیات بن کر زندگی کے نشیب و فراز میں ہر ہر قدم پر اس کا ساتھ دے سکے اور اس کی مونس و غم خوار بن کر زندگی کی گاڑی کے امر واقعہ یہ ہے کہ ہر ایک کی زندگی دوسرے کے بغیر مکمل اور ادھوری بن کر رہ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ مرد کا مرد رہتے ہوئے عورت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا اسی طرح عورت عورت کے لباس میں رہتے ہوئے مرد کے بغیر مطمئن زندگی نہیں گزار سکتی لہذا اس کار خانم حیات کے تسلسل اور انسان کی تمدنی سرگرمیوں کی بقا کے لئے مرد اور عورت دونوں کا وجود نہایت ضروری ہے۔ لیکن یہ انسان نہایت جلد باز اور عجلت پسند واقع ہوا ہے اس نے زندگی کے اس اجتائی شعبہ میں سخت افراط و تفریا پیدا کی۔ یہ کسی کو نہیں معلوم کہ جاہلیت کے ظالم سماج نے اس صنف ضعیف کو عزت و ناموس کے ہرت سے محروم کر رکھا تھا بلکہ لڑکیوں کی پیدائشی باعث ننگ و عاری خاندان کے لئے ایک بد نما داغ مجھی جاتی تھی لذا پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دینا باعث فخر تھا۔ جاہلیت کے افراط و تفریط کا اس سے اندازہ لگایئے کہ ایک طرف فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں مانتے لیکن مقدس دیویوں کا عقیدہ ۔ تو دوسری طرف رم دخترکشی کی میت گداز اور انسانیت سوز رم۔

عورت کی عفت و عصمت اس قدرتی اور بے قیمت کہ معمولی مفاد کے بدلہ شوہر اپنی بیوی کو دوسرے کے پاس رہن رکھ دیتا (بخاری باب قتل کعب جاملاءه)

Khawateen Ki Islami Mashrat By Imam Nisai (r.a) Urdu Translation

By Shaykh Mufti Shamsuddin Noor

Read Online

Download

Exit mobile version