خطبات فقیر
پیش لفظ
یہ عاجز بندہ محض گندہ ، اپنی خطاؤں پہ نام و شرمندہ، 1991ء کے رمضان المبارک میں حضرت دامت برا کا تہم سے بیعت ہوا ۔ مختلف مجالس میں حضرت دامت برکاتہم کی زبان فیض ترجمان سے ایسی پر تاثیر اور پر مغز با تیں سنیں کہ دل پر چھاپے سی لگتی گئی۔ بے اختیار علم و حکمت کے ان نادر نگینوں کو اپنی افادیت کے لئے صفحہ قرطاس پر بکھیرنا شروع کر دیا۔ تھوڑے ہی عرصے میں اچھا خاصا ذخیرہ اکٹھا ہو گیا تو بعض احباب کے اصرار پر ان بیانات کو شائع کرنے کی فکر دمن گیر ہوئی۔ یہ تمنا اس طرح بر آئی کہ ” راولپنڈی پولی ٹیکنیک کالج میں تدریس کے دوران محنت میں عظمت” کتابچہ شائع کیا گیا۔ اہل علم حضرات نے اسے پذیرائی بخشی ۔ بعض سکولوں کے اساتذہ نے کئی سو کی تعداد میں یہ کتا بچے خرید کر طلباء کو پڑھنے کے لئے دیئے جس سے بچوں میں محنت کا جذبہ پروان چڑھا ۔ الحمد للہ پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ ختم ہو گیا تو دوسرا ایڈیشن شائع کیا گیا ۔ اس کے بعد وقتاً فوقتما مختلف کتابچے شائع ہوتے رہے اور عوام تو عوام مختلف علماء کرام اور سکالرز بھی ان بیانات سے مستفیض ہوتے رہے۔ مشتے نمونہ از خروارے کے طور پر چند احباب کے بالمشافہ زبانی تاثرات یا موصول شدہ خطوط کے اقتباسات درج ذیل ہیں: یہ بیانات جدید نفسیاتی اور سائنسی انداز کے مطابق ہیں۔
جب ان بیانات کو پڑھنا شروع کیا جاتا ہے تو ختم کئے بغیر اٹھنے کو دل نہیں چاہتا۔
کسی نے کہا یہ کسی صاحب دل کے بیانات ہیں“۔ کسی نے اس شعر کی صورت میں تبصرہ کیا،
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
خطبات فقیر
الحمد للہ یہ اصلاحی بیانات خطبات فقیر اب کتابی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں ہیں ۔ قارئین کرام سے گذارش ہے کہ اگر کہیں کوئی فروگذاشت نظر آئے تو نشاندہی فرما کر حوصلہ افزائی فرمائیں۔ کتاب کی اشاعت کے لئے عاجز محترمی مفتی احمد علی صاحب، جناب ڈاکٹر عبد الصبور صاحب اور عزیزم محمد حنیف صاحب کی مساعی جمیلہ کا تہہ دل سے مشکور ہے۔ عاجز اللہ تعالیٰ کے احسانات کا شکر کس منہ سے ادا کرے۔ بس اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ جو کچھ ہوا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہوا۔ کیا فائدہ فکر بیش و کم سے ہوگا
ہم کیا ہیں جو کوئی کام ہم سے ہوگا
جو کچھ ہوا ہوا کرم سے تیرے
جو کچھ کہ ہوگا تیرے کرم سے ہوگا
ینده عاجز فقیر محمد اسلم نقشبندی مجددی مصریال روڈ ، آفیسر کالونی لین 2 ، راولپنڈی
KHUTBAAT E FAQEER
Read Online
Download Link 1
یہ بھی پڑھیں: سیکولرازم كا تعارف اور تباہ کاریاں
Download Link 2
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Jazakallah Khair
THANK U VERY MUCH 4 FULFILL MY REQUEST OF THESE KHUTBAT
JAZAKALLAH
Jazakumullah khair
Assalam u aliakum dear brother…
KHUTBAAT_E_FAQEER_VOL_11_www.ahlehaq.org
is unavailable, if u can fix this problem, then please do so, i have downloaded all of the other 25 volumes of this, just volume # 11 is remaining…
Not available yet
اب چیک کریں
Bahut asha kam kya aap hazraat ne allah aap hazraat ko deen o dunya ki kaamyabi ataa farmay(aameen)..umar farooq.south africa
hazrat jee is a precious diamond from above…no doubt abt it..
KHUTBAAT_E_FAQEER_VOL_11_www.ahlehaq.org
is unavailable, if u can fix this problem, then please do so, i have downloaded all of the other 25 volumes of this, just volume # 11 is remaining…اللہ آپکو سلامت رکھے لیکن پلز ۱۱ جلد جالدی اپلوڈ کرے شکریہ
Alhamdulillah…behtareen sawab be jariya hey,Allah ta’aala kabool farmaye.dou jahan ki kaamiya bi ata farmaye.aameen.
ALLAH AAP SUB KO KHAIRE KASEER ATTA FARMAYE AMEEN
29 30 bhi hai na usko bhi upload kardeN jazakallah
JAZAK UMULLAHU KHAYRAN JAZA ……ALLAH TAALA AAP KO ISKA BEHTRIN BADLA DUNIYA V AAKHIRAT ME ATA FARMAVE…….AAMIN
ماشاء اله
Thank you for uploading khutbate faqeer.It is a precious work.May Allah bestow you all your desires.
دنیا میں جس ہستی نے مجھے متاثر کیا وہ ذولفقار نقشبندی ہیں اللہ پاک ان کا سایہ تادیر ہمارے اوپر سلامت رکھے ۔خطباتِ فقیر یقینا ویران دلوں میں دوبارہ جان ڈالنے کی اوراللہ ورسول کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے بیش بہا اورقیمتی تخفہ ہے ۔اللہ پاک پیر صاحب کے خدمات کو قبولیت سے نوازے آمین( فضل حمید چترالی امام مسجد ریاض سعودی عربیہ)
Ameen
ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزا دے
11 volume ka download link work nai kr raha
اب ٹھیک ہے
Inspiring
ماشاء اللہ، تقبل اللہ
Allah aapke ilm me izafa ata farmaye masha allah bahut achha kaam kya aapne hazrat..
Allah aapki umr main barkat ata farmaye
Hadrat ki surae yusuf ke 101 favaid nami kitab ho to is websaite parbrakhie mahefbani hogi.
Assalamualaikum saheeban
AP saheeban ka konse alfaz ma shukrya Ada kru k itni sahuliyat Hame muhya kia ha. Allah Pak AP saheeban KO izat or shoohrat ata kre. Ameen
May ALLAH Shine PEER ZUlfiqar DAmt Baraktohum… In both the world.. Really great man of the Millenium
Assalamualikum please I need books in roman English send aye link or mails in my mail gmail id: azizwaseem99@gmail.com ans my whatsap number is +91 8801249139
nhe hay
جزاكم الله
Jazaka Allah
bhai ap ka subscribe newsletter nhe show ho rha help kar den shukria
ریفریش کریں
الحمدللہ حضرت پیر صاحب مدظلہ العالی کے بیانات پڑھکر اپنے میں ایک انقلاب پیدا کرنے کا جذبہ محسوس کیا جب بھی بیانات کا مطالعہ کرنے لگتا ہوں تو لگتا ہے کہ مجھ میں خشیت الٰہی طاری ہوگئی ہے صرف یہی نہیں بلکہ اسکی مطالعہ سے تعمیر شخصیت کے لئے بہت ہی ہدایات ملیں آپ لوگ اللہ تعالیٰ سے دعا کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان نصاءح اور مواعظ پر پوری طرح کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائیں
اب تمام جلدیں دستیاب ہیں