Read Online (10.9 M) By Shaykh Muhammad Manzoor Nomani (r.a) Discover more from E-Islamic Books Subscribe to get the latest posts sent to your email. […]
0 thoughts on “Kitab ul Aasaar By Imam Muhammad ibn al-Hasan al-Shaybani (r.a)”
*کتاب الآثار کی اہم خصوصیات*
*کتاب الآثار: یہ امام محمدرحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف بطرزِ موطأ ہے جیسے آپ نے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے موطأ روایت کی ہے اسی طرح امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ ’’کتاب الآثار ‘‘ نقل کی ہے ،اس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے ۹۰۰ فتاویٰ مذکور ہیں۔
*کتاب الآثار:گویا امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیفات میں شمار کی جاتی ہے جیسے کہ موطأ امام مالک ، حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف تسلیم کی جاتی ہے۔
*کتاب الآثار: کتبِ حدیث کی اقسام کی رو سے ’’علمِ احکام و سنن‘‘ کا درجہ رکھتی ہے۔
*کتاب الآثار: کے سوا آج ہمارے پاس کوئی ایسا مجموعہ نہیں جس کے حامل کو تابعیت کا شرف حاصل ہو۔
*کتاب الآثار: کو حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب ’’قرۃ العینین فی تفضیل الشیخین‘‘ میں ’احناف کی اُمہاتِ کتب میں شمار کیا ہے‘‘۔
*کتاب الآثار: سے پہلے حدیث کی کوئی کتاب ابواب پر مرتب نہ تھی۔
*کتاب الآثار: کو امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے کئی فقہاء محدثین نے نقل کیا ان میں صاحبین یعنی امام ابو یوسف اور امام محمدر حمتہ اللہ علیہ سرفہرست ہیں۔امام زفرر حمتہ اللہ علیہ اور امام حسن بن زیاد لؤلؤی ر حمتہ اللہ علیہ سے بھی اسکی روایت ہے۔ جبکہ سب سے مشہور اور متداول یہی ( امام محمدر حمتہ اللہ علیہ) کانسخہ ہے جسکا اردو ترجمہ ہدیہء قارئین ہے۔
*کتاب الآثار:کے متعلق حافظ ابن حجرعسقلانی شافعی ر حمتہ اللہ علیہ کا ’’ تعجیل المنفعہ بزوائد رجال الائمہ اربعہ‘‘ کے مقدمہ میںیہ ارشاد ماہرین علوم الحدیث کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل کہ: ’’حدیث میں امام ابوحنیفہ کی مستقل کتاب موجود ہے وہ کتاب الآثار ہے جسکو امام محمد بن حسن نے ان سے روایت کیا ہے‘‘۔
*کتاب الآثار: کوکئی معروف محدثین و فقہاء اپنی تحقیقات کا موضوع بنایا ہے مثلاً:حافظ ابن حجر عسقلانی شافعی ر حمتہ اللہ علیہ،حافظ زین الدین قاسم بن قطلوبغا حنفی ر حمتہ اللہ علیہ ،امام طحاوی ر حمتہ اللہ علیہ ، شمس الآئمہ سرخسی ر حمتہ اللہ علیہ، شیخ ابو الفضل نور الدین علی بن مراد موصلی شافعی ر حمتہ اللہ علیہ، مفتی مہدی حسن شاجہانپوری ر حمتہ اللہ علیہ۔
انتخاب از مقدمہ ء کتاب الآثار مترجم اردو: مقدمہ نگار محدث ومحقق علامہ عبدالرشید نعمانی ر حمتہ اللہ علیہ
Assalam-o-Allaikum
Mujhay is kitab ki zaroorat thi. Jazakallah ap ki site se mil gayee. par agar ho skay to iski koi behtar scan upload kar dejiye.
Wassalam.