کچن گارڈننگ گائیڈ
کچن گارڈننگ کی منصوبہ بندی
سبزیوں کی بہترین پیداوار کے حصول کیلئے اوپر دیئے گئے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے بعد مندرجہ ذیل حکمت
عملی اختیار کریں۔
سبزیاں کتنی جگہ پر کاشت کرنی ہیں۔
کونسی سبزیاں کاشت کرنی ہیں۔
پیداواری ٹیکنالوجی کا حصول۔
سبزیوں کی دیکھ بھال کے لئے درکار وقت ۔
زمین کی تیاری سے برداشت تک مطلوبہ آلات کا حصول۔
بیجوں ، کھادوں ، Biological pesticides کا حصول۔ فصل پر ناگہانی آفات کی صورت میں کہاں سے راہنمائی حال کی جاسکتی ہے۔
Kitchen Gardening Guide Agriculture dept Punjab
Read Online