کلیات اقبال فارسی اردو ترجمہ
تعارف
شاعر مشرق علامہ اقبال کا تمام تر شعری سرمایہ فارسی اور اردو میں ہے۔ فارسی برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم ثقافت اور ادبی زبان رہی ہے مگر اب وہ ہمارے ہاں ایک اجنبی زبان بنتی جارہی ہے۔ مطالعہ قاری کے انحطاط کی وجہ سے عام قاری اور طلبہ اطالبات ان
سے استفادہ کر تے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ علامہ اقبال کے افکار( جوزیادہ تر فارسی میں ہیں) کوزیادہ سے زیادہ سلیس اور عام فہم انداز میں بیان کر دیا جائے تا کہ عام قاری کے لئے فکر اقبال تک رسائی آسان ہو جائے ۔ یہی اس کتاب کا مقصد ہے کہ عام پڑھا لکھا دی آسانی سے علامہ مرحوم و مغفور کا پیغام کے طور پر مجھ سکے اور علامہ مرحوم کی تعلیمات سے استفادہ کر سکے۔
انہی مقاصد کے پیش نظر یہ شرح تقرر کی گئی ہے جس میں علامہ اقبال کے انکار کو عام اردو دان طبقے میں آسان پیرائے میں متعارف کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس میں اختصار سے کام لیتے ہوئے ترجمہ کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مشکل الفاظ کے معانی بھی ساتھ ساتھ بیان کر دیئے گئے ہیں تا کہ مطلب سمجھنے میں مزید آسانی ہو۔ اور مسلمان اقبال کے پیغام کی روح سے آشنا ہو جائیں تا کہ علامہ روم کی آرزو بھی پوری ہوجائے۔
آخر میں راقم شیخ ابو بکر صدیق صاحب کا شکر گزار ہے کہ ان کی مخلصانہ خواہش پر بھے کام کرنے کا موقع ملا ہے۔
پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
ایم اے (اردو) ایم۔اے (تاریخ) ایم۔اے (اسلامیات) ایم ۔اے (پنجابی)
پل چکوال گرامر سکول چکوال
Kulliyat-e-Iqbal Farsi With Urdu Translation
کلیات اقبال فارسی اردو ترجمہ
اصل فارسی کتاب کا لنک
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.