کیا آپ موت کے لیے تیار ہیں

KyaAapMautKayLiayTayyarHainByNisarAhmadKhanFathi 0000

کیا آپ موت کے لیے تیار ہیں

پیش لفظ

موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو اختلاف نہیں ، کونسا گھر ایسا ہے جس میں موت نہ آئی ہو؟ یہاں الله تعالی کے سوا کسی کو بتا نہیں ۔ آنخضرت کا ارشاد ہے دنیامیں مسافر کی اندر ہی ہمارے سامنے آخرت ہونی چاہیے کہ ہمیں آخرت کی تیاری کے لئے دنیا میں بھیجا گیا ہے۔ لیکن ہم میں سے کون کس قدر آخرت کی تیاری کر رہا ہے؟ اس کے لئے اپنے اپنے گریبان میں سمجھا گانے کی ضرورت ہے۔ ہمارے قول و اول سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ گویا ہم نے مرنا ہی نہیں ۔ اور یہی ہم نے اس کی تیاری کی ہے۔

ہمارے دوست اور چناب امام القر آ حضرت قاری محمد پانی پتی قدس سرہ کے خلیفہ یار جناب الحاج نثار احمد خان کی زبید اللہ نے موت کی تیاری سے متعلق قرآن و سنت اور فرمودات اکابر کی روشنی میں اس موضوع پر بہت عمد و مجموعہ تیار فرمایا ہے۔ الله تعالی اسے مؤلف موصوف اور قارئین کے لئے نافع بنائے آمین ۔ اور ہم سب کو موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

محمد یوسف لدھیانوی نائب امیر عالی بلی تختم نبوت

نثار احمد خان فتحی

Kya Aap Maut Kay Liay Tayyar Hain

By Nisar Ahmad Khan Fathi

Read Online

Download PDF

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.