مولانا احمد علی لاہوری کے واقعات

مولانا احمد علی لاہوری کے واقعات

مولانا احمد علی لاہوری کے واقعات

جذبات تشکر

الحمد لله رب العالمين والصلوۃ والسلام على خير خلقه افضل الأنبیاء و المرسلين محمد وعلى آله وازواجه و اصحابه أجمعين

فقیر اپنی بے بضاعتی کی وجہ سے کسی صورت اس کا اہل نہ تھا کہ ایسے جلیل القدر درخشندو اور عظیم بزرگ ولی اللہ پر کچھ لکھنے کی ہمت کرے ۔ اللہ تبارک و تعالی کی اس عطائے کال پر اس کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اس کم علم کی ناچیز کاوش کو اپنے اس ولی کامل کی برکت سے جن کے نام نامی پر یہ ترتیب دی گئی اتنی پذیرائی بھی کہ تھوڑے عرصے بعد ہی دوسراوندی اٹلی کی فلم کر لی بڑھی شاید جس جذبہ اخلاص و ایثار کے تحت اس کی ابتدا کی گئی تھی اللہ تبارک و تعالی نے اسے یہ شرف قبولیت بخشا۔ الحمد الله بی ساتواں ایڈیشن قارئین کی خدمت میں پیش ہے اس میں (۱۹) سوله صفحات کا اضافہ کیا ہے گواضاقہ جات متفرق ہیں لیکن اکثر حصے محترم عبد المعبور (خلیفہ مجاز محمد پنس) کے واقعات پرمشتمل ہے جوکترم چودھری محمد الیاس صاحب کی معرفت وصول ہوا | اس مہنگائی اورسلسل بیکاری اور جسمانی کمزوری کی وجہ سے اس ایڈیشن کی چھپائی کے لئے حالات بالکل ناسازگار تھےلیکن چو ہدری مد الیاس صاحب کی ہمت افزائی کی بدولت ممکن ہوا ہے

احقر حاکم علی عفی عن

بیت العلم ایف ۳۲ اسیر ۳ج پی کورنگی ٹاؤن کراچی پول کوڈ۴۹۰۰ فون ۶ ۱۳۵۰۵۵۵۵-۰۲۱

اظهار عقیدت

محترم محمد عثمان غنی مد ظلہ بسم الله الرحمان الرحیم لالہ رخ ۔ واہ کینٹ ، فون نمبر ۵۱۰۱۸۹ گیم ربیع الثانی 1۴۱۷ء – کا۔ اگست ۱۹۹۹ء

محترم المقام حضرت اقدس مولانا حاکم علی صاحب زید مجید کم السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ جناب کا ارسال فرمود و ہد یہ امید شکر بیہ و اصول پایا۔ آپ

نے ہماری جماعت پر یہ کتاب مستطاب لکھ کر بہت بڑا احسان فرمایا ہے ۔ اس کی جزا ء اللہ تعالی ہی عطا فرما سکتے ہیں ۔ میں نے کتاب کا ایک ایک لفظ بغور پڑھا

ہے ۔ اور اس قدر آنسو گزرے ہیں جس کا کوئی شمار ہی نہیں ہے۔ دل سے آپ کیلئے بار بار دعائیں نکلیں آپ نے یہ عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے اور نہایت سلیقہ سے کتاب ترتیب دی ہے۔ ماشاء اللہ ۔ اللہ کریم آپ کی یہ عرق ریزی قبول فرمائیں اور زخیرو آخرت بنائیں۔

میں نے کتاب ملنے کے فورا ہی بعد خط لکھنا مناسب نہ سمجھا اس لئے کہ پہلے اس سارے گلدستے کے پھولوں کی خوشبو سے تو زبان معطر ہو جائے۔ پھر شکریہ کا خط لکھوں گا۔ چنانچہ کل رات کتاب ختم کر کے آنسو پونچھے اور کتاب کو چوم کر الماری میں رکھا اور اب خط لکھ رہا ہوں۔ یہ کتاب ہماری جماعت کے ہر آدمی کے پاس ہونی چاہئے۔

والسلام و عا گو و طالب دعا

Maulana Ahmad Ali Lahori (r.a) Ke Hairat Angaiz Waqiat

By Shaykh Hakim Ali

Read Online

Version 1

 

Download

Version 1 [23]

0 thoughts on “مولانا احمد علی لاہوری کے واقعات

  1. THIS IS A GREAT BOOK ON SHAIKH UL TAFSEER MAULANA AHMAD ALI LAHORI (RAHMUHULLA TAALA ALEHU WA NAWWARALLAHU MARQADAHU WA AALALLAHU MARATABAHU WA QADDASAKLLAHU SIRRUHU) JINKI K QABAR SE SARHE 4 MAH TAK KHUSHBU MAHAKTI RAHI UNKE HAIRATANGAIZ WAQAYAAT YE BOOK AUB KARACHI SE PUBLISH NAI HO RAHI BECOZ HAKIM ALI SB BI AUB 3 SAAL PAHLE WAFAAT PA CHUKE HN JINO NE YE KITAB APNE DADA MURSHAD P LIKHI HA UNK KASHAF E QALAB WA GHIZA WA KASHAF E QABOIOR P WAQAI HAZRAT E LAHORI (RAHMUHULLA) WAQAI IMAM UL AULIA THE I HAVE THIS BOOK IN HARDCOPY IN SHIKASTA HALAT AND IMAM UKL AULIA NUMBER OF KHUDDAMUDDIN RASALA ALSO BOTH ARE RARE NOWADAYS AND WUD BE A DIAMOND BLACK DIAMOND IN NEXT COMING ERA.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.