مواعظ متکلم اسلام برائے خواتین
الحمد لله وكفى والصلوة والسلام على عباده الذين اصطفی اما بعد؛
اللہ کا بہت بڑا احسان ہے بہت بڑا کرم ہے کہ اللہ نے ہمیں انسان بنایا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا امتی بنایا الله رب العزت نے ہمیں کلمہ اور ایمان کی توفیق عطا فرمائی اللہ رب العزت ان سب نعمتوں کی قدر کرنے کی ہمیں توفیقی عطا فرمائے۔ سب سے بڑی نعمت ایمان ہے۔
ایمان کتنی بڑی نعمت ہے اس کا انداز ہو نی میں کم ہے موت کے بعد قبر میں اور قبر کے بعد حشر کی زندگی میں زیادہ ہو گا۔ حدیث میں آتا ہے کہ جب اللہ تعالی بد اعمال لوگوں کو جہنم میں ڈالیں گے اور کفار کو بھی جہنم میں پھینک دیں گے تو کفار مسلمانوں کو طعنہ دیں گے کہ جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تم نے کلمہ پڑھا ہے آج وہی تمہیں جہنم
سے نکال نہ سکا۔ تم تو کلمہ پڑھ کر بھی جہنم سے نکل نہ سکے تم تو کلمہ پڑھ کر بھی جہنم میں اور ہم کئے کا انکار کر کے بھی جہنم میں ہیں۔ حدیث میں ہے کہ اللہ رب العزت کی غیرت کو جوش آئے گا اللہ رب العزت فرشتوں کو حکم دیں گے کہ ہر وہ پندرہ جس کے وال میں رتی بر ابر ایمان ہے اس کو جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کر دیا جائے۔
قرآن کریم میں ہے: تاتو اليين قوالو كانوا مسلمين
www.ahnafmedia.com
Mawaiz – e – Mutakallim – e – Islam Baraey Khawateen -1 By Shaykh Muhammad Ilyas Ghumman
Read Online
Download
Version 1 [5]