Mehrban Foundation مہربان فاونڈیشن
مہربان فاونڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) پاکستان میں ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری سماجی بہبود کی تنظیم ہے، جس کی بنیاد سید عبدالوہاب شاہ نے رکھی تھی، جس کا مقصد مقامی کمیونٹی کو صحت عامہ، تعلیم اور انسانی امداد فراہم کرنا ہے۔
مہربان فاونڈیشن رنگ و نسل قوم و ملت کی تفریق سے بالا تر ہوکر انسانیت کی فلاح، تعمیروترقی کے لیے تعلیمی، تربیتی اور معاشی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

مہربان فاونڈیشن حکومت پاکستان کے ساتھ اسلام آباد میں رجسٹرڈ رفاہی ادارہ ہے۔
اگر آپ مہربان فاونڈیشن اسلام آباد کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو فاونڈیشن کے بینک اکاونٹ، یا بذریعہ چیک اپنی زکوۃ عطیات اور ضروریات زندگی وقف کر سکتے ہیں۔
مہربان فاونڈیشن ویب سائٹ
Mehrban Foundation Islamabad (Reg) is a non-profit, non-governmental social welfare organization in Pakistan, founded by Syed Abdul Wahab Shah, which aims to provide public health, education, and humanitarian support to the local community.