من الظلمات الی النور
کفر کے اندھیروں سے نور اسلام تک۔ ایک نو مسلم کے قبول اسلام کی داستان
غازی احمد سابق: کرشن لال
ایم اے علوم اسلامیہ گولڈ میڈلسٹ۔ ایم اے عربی
سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج، بوچھال کلاں، ضلع جہلم
میرے دوست میری داستان غم و مسرت سن کر بہت متاثر ہوتے ہیں ان کا اصرار تھا کہ میں اپنی زندگی کے حالات تحریر کی سورت میں مسلمان بھائیوں کی خدمت میں پیش کروں۔ شاید کوئی بات کسی کے دل کو پسند آجائے اور ان کی دعائیں میرا سرمایہ بن جائیں۔
Minaz Zuloomat Eln Noor
By Shaykh Ghazi Ahmad (DB)
Read Online
Download
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.