مثالی عورت
پیش لفظ
اسلام نے اپنے پیروکاروں کو رہبانیت کی تعلیم نہیں دی، یعنی ان کو وصل باری تعالی کے حصول کے لیے مخلوق خدا سے بالکل منقطع ہوکر جنگلوں اور غاروں میں زندگی گزارتا نہیں سکھایا، بلکہ اس کی تعلیمات تو یہ ہیں کہ تم انہی گلی کوچوں اور بازاروں میں رہتے ہوئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی کا بھی اہتمام کر لوتوتم اپنے رب کو پالوگے۔
دیکھیے ! اللہ رب العزت نے انسانوں کے مابین مختلف رشتے بنائے ہیں۔ بعض رشتے خون کی وجہ سے ہوتے ہیں، مثلا: ماں اور بیٹی کا رشتہ، بہن اور بھائی کا رشتہ بعض رشتے ازدواجی زندگی کے نتیجے میں سامنے آتے ہیں، مثلا : بیوی اور خاوند کا رشتہ، ساس اور بہو کا رشتہ اور ایک رشتیعلم کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، چنانچہ اس رشتے میں منسلک خواتین کو معلمہ اور طالبہ کہا جاتا ہے۔ بنی نوع انسان میں سے ہر کوئی مذکورہ بالا رشتوں میں سے کسی نکسی رشتے سے ضرور منسلک ہوتا ہے۔ ان رشتہ داروں کے کچھ حقوق انسان پر عائد ہوتے ہیں، وحقوق العباء“ کہلاتے ہیں۔
مثالی عورت
Read Online
Download (4MB)
Link 1 Link 2
10th Class Computer Science Free Test
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Mukhtarat sani ki sharah bhej dijiye