نامور علماء کے مثالی واقعات

Naamwar Ulama kay Misali Waqiat

نامور علماء کے مثالی واقعات

نامور علماء کے مثالی واقعات
اہل علم کے 400 علمی واقعات
مؤلف: مولانا ارسلان بن اختر میمن

میں آپ کی زبان کا بوسہ لینا چاہتا ہوں

مشہور صاحب علم بزرگ حضرت سہل بن عبد الله تستری ایک مرتب سنن ابو داؤد کے مولف ابوداؤد کی ملاقات کے لئے آئے … امام موصوف نے بڑی تعظیم و کریم کے ساتھ حضرت ہل کو اپنی مسند پر بٹھایا … جب وہ اطمینان سے بیٹھ گئے تو امام ابوداود سے فرمایا

کہ میں ایک درخواست لایا ہوں مگر جب تک آپ یہ وعدہ نہ فرمائیں گے … کہتی الا مکان میری درخواست ضرور شرف قبولت سے باریاب ہوگی … اس وقت تک میں اپنی وض نہیں پیش کروں گا۔ امام ابو داور ا

ن نے جب منظوری دے دی تو حضرت سہیل امان نے نہایت ہی لجاجت کے ساتھ ہی عرض کیا کہ آپ اپنی زبان جس سے میرے پیارے رسول اللہ ظلم کی حدیثیں بیان فرماتے ہیں باہر نکا لیے تا کہ میں اس کو چوم لوں ………… چنانچہ امام ابوداؤد نے اپنی زبان نکالی اور حضرت ہل نے نہایت گرم جوشی کے ساتھ …امام ابوداودکی زبان کو چوم لیا۔ (ابن خلکان جام۲۱۴)

امام الدین اسماعیل کو جب بی خبر لی کہ خالد بن حمد بن ایوب رازی کی وفات ہوگئی ہے تو انہوں نے رنج وغم سے گریہ وزاری … اور جوش بیقراری میں اپنے کپڑے پھاڑ والے … اور اپنے سر پر خاک ڈالنے لگے … اور اس قدر زور زور سے چخ چلا کر رونے

لئے کہ تمام گھر والے ان کی آہ وزاری کو دیکھ کر حواس باخت ہو گئے جب لوگوں نے ان سے رنج وغم کا سبب دریافت کیا تو انہوں نے روتے بلبلاتے ہوئے فرمایا:

تم لوگ مجھ کو ہمیشہ سفر سے منع کرتے رہے آخر الدین محمد بن ایوب رازی وفات پا گئے ہائے! اب تم ہی بتاؤ کہ میں انہیں کہاں پاوں گا؟ اور میں علم حدیث .

Naamwar Ulama kay Misali Waqiat By Maulana Arsalan Bin Akhtar

Read Online

Download (11MB)
Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.