اللہ ان بد بختوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے،اور مولانا صاحب کو اجر عظیم عطا کرے اور انکے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا گرمائے ہم اور ہمارے شیخ حضرت شبیر احمد کاکا خیل دامت برکاتہم کیلئے یہ ایک عظیم سانحہ ہے۔اللہ کی ان ظالموں اور بدبختوں پہ ،جنہوں نے مولان کو شہید کیا،لعنت تا قیامت برسے اور یہ رہتی دنیا تک یہ عالم کیلئے عبرت کا نمونہ بنیں۔بے شک عالم کی موت عاَلم کی موت ہے،
اسلام علیکم
مجھے نہایت افسوس ہوا ہے مولانا شیخوپوری رحمہ اللہ ایک نایاب ہیرا تھے ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
اللہ اسلام دشمن طاقتوں کو نیست و نابود کرے جنہوں نے کراچی کے علماء کو نشانہ بنایا ہوا ہے اور پچھلے 15 سالوں کے دوران علماء دیوبند کے سرخیل علماء کو شہید کیا ہے جو ولی اللہ تھے اور بقول کسے جن کے صدقے میں یہ دنیا آباد ہے
اللہ مولانا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی برکت سے ہمیں بھی جنت الفردوس میں ان کا قرب نصیب فرمائے
آمین
ابو مصعب تائب
اللہ ان بد بختوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے،اور مولانا صاحب کو اجر عظیم عطا کرے اور انکے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا گرمائے ہم اور ہمارے شیخ حضرت شبیر احمد کاکا خیل دامت برکاتہم کیلئے یہ ایک عظیم سانحہ ہے۔اللہ کی ان ظالموں اور بدبختوں پہ ،جنہوں نے مولان کو شہید کیا،لعنت تا قیامت برسے اور یہ رہتی دنیا تک یہ عالم کیلئے عبرت کا نمونہ بنیں۔بے شک عالم کی موت عاَلم کی موت ہے،may Allah’s curse on them who ,did this wicked job.abu fatma
انا للہ وانا الیہ راجعون، الله تعالیٰ قتل کو ہلاک کرے اور مقتولین کو صبر_جمیل عطا فرماۓ. آمین
بڑے نیک عالم تھے. اللہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ، قبر کو منور، جنت میں بلند درجہ عطا فرماۓ. آمین
اور ہم سب کو ان انعام یافتہ لوگوں (انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین) کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرماۓ. آمین.
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
زندگی اور موت اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے لیکن اسباب کے
درجےمیں جیسے حالات چل رہے ہیں علمائے کرام
کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں کا بندوبست کرنا چاہئے۔
I express my shock over the assassination of Moulana sahib. It is our quite unfortunate that we are grinding in the sectarianism and bolstered people are killing of scholars. I pray before the Lord of the Universe to make understand the umah real Islam and protect our scholars. May Allah give patience to the bereaved family and the the deed of Moulana sahib may become source for his entrance in Junah.
Aalem ka mout pore alam ki mouth hai.mulana sb ki khila ko shid pur karne me sad saal lage, pr ALLAH se ummeed hai hai or istedaa hai ki us jaise buland paya or haq parast ulama se ummat ko nawaze or un ki pasmandagan ko sabre jameel atta farmaye,
Moulana sab ki mout per may ye 2 ashaar pesh keronga.
1:hazaro baras nergis apni be noori pe roti hay
berhi mushkil se paida hota chamen may koi deedawer paida.
2:
aye ushaaq gaye wada ferda lay ker
ab unhe dond charghe rukh zeba lay ker.
مولانا صاحب آپکے استاد ہمارے بھی استاد تھے. ہمیں بھی اتنا ھی غم ہے جتنا آپ کو ہے. اللہ اپنے محبوب بندوں کو درجات دینے کے لئے اور انکی اپنی دعا قبول کرنے کے لئے انکو شہادت دیتا ہے.آپکا کیا خیال ہے ان سب کا خون رایگاں جائے گا ؟اللہ ہوا کا رخ عنقریب بدلنے والا ہے.
الله تعالي هي اجر شهيد عطافرمائ eak muslim mulk ke hi andar is tarah bedardi se agar ahle haq ulama ko napak sazishaun ke zarye shaheed kyajata rahato mumkin hai ke is mulk me azabe ilahi nazil ho
Allah pak hazrat maulana ko apni shayane shan badla ataa farmaye
aur zalimaun ko apne anjame bad ka maza chakhaye
اناللہ واناالیہ راجعون۔موت العالم موت العالم۔اللہ تعالی مولاناصاحب پرکروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں آپ کے قبرکونورسے منورفرمائیں،اپنی جواررحمت میں جگہ نصیب فرمائیں اورآپ کی شہادت کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین
Hazrat maulana to najat paga’e par abhi hamari bari bhi to aane wali hai? bas allah pak se yahi dua hai ke hame hamary akabir o aslaf o salaf e salheen ki ittiba naseeyb farma’e aur maut se pehle maut ki tayyari ki taufeeq inayat farmae.AAMEEN YA RABBAL AALAMEEN.
allah hamaray akabrin ki hifazat farmay or in ki qurbanio ko islam ka phalanay ka zarza bana da ameen …dard a dil sa dua ha

انا للله وانا اليه راجعون
الله سبحانه وتعالى حضرت شهيد رح كو حنت الفردوس عطا فرماكر ان كى درجات كو بلند فرما آمين
اور متعلقين وجميع اقارب صبر جميل عطا فرما آمين
انكي قبر كو وسيع و كشادة فرما اور نور ورحمت سى بهر دى آمين يارب
Allah se dua hai k Molana ki Maghfirat farmay, unki khidmaat ko qubool farmay, aur unkay Darjaat buland farmay… Aameen
انا للہ وانا الیہ راجعون، الله تعالیٰ قتل کو ہلاک کرے اور مقتولین کو صبر_جمیل عطا فرماۓ. آمین
بڑے نیک عالم تھے. اللہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ، قبر کو منور، جنت میں بلند درجہ عطا فرماۓ. آمین
اور ہم سب کو ان انعام یافتہ لوگوں (انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین) کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرماۓ. آمین.
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا اللہ وانا الیہ راجعون
Its a very sad news. May Allah forgive him and place him in Jannah. Aameen!
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
زندگی اور موت اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے لیکن اسباب کے
درجےمیں جیسے حالات چل رہے ہیں علمائے کرام
کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں کا بندوبست کرنا چاہئے۔
I express my shock over the assassination of Moulana sahib. It is our quite unfortunate that we are grinding in the sectarianism and bolstered people are killing of scholars. I pray before the Lord of the Universe to make understand the umah real Islam and protect our scholars. May Allah give patience to the bereaved family and the the deed of Moulana sahib may become source for his entrance in Junah.
Aalem ka mout pore alam ki mouth hai.mulana sb ki khila ko shid pur karne me sad saal lage, pr ALLAH se ummeed hai hai or istedaa hai ki us jaise buland paya or haq parast ulama se ummat ko nawaze or un ki pasmandagan ko sabre jameel atta farmaye,
Moulana sab ki mout per may ye 2 ashaar pesh keronga.
1:hazaro baras nergis apni be noori pe roti hay
berhi mushkil se paida hota chamen may koi deedawer paida.
2:
aye ushaaq gaye wada ferda lay ker
ab unhe dond charghe rukh zeba lay ker.
مولانا صاحب آپکے استاد ہمارے بھی استاد تھے. ہمیں بھی اتنا ھی غم ہے جتنا آپ کو ہے. اللہ اپنے محبوب بندوں کو درجات دینے کے لئے اور انکی اپنی دعا قبول کرنے کے لئے انکو شہادت دیتا ہے.آپکا کیا خیال ہے ان سب کا خون رایگاں جائے گا ؟اللہ ہوا کا رخ عنقریب بدلنے والا ہے.
کیا آپ کے پسس گلستان بوستان ، اور مثنوی رومیکتابیں موجود ہیں؟
الله تعالي هي اجر شهيد عطافرمائ eak muslim mulk ke hi andar is tarah bedardi se agar ahle haq ulama ko napak sazishaun ke zarye shaheed kyajata rahato mumkin hai ke is mulk me azabe ilahi nazil ho
Allah pak hazrat maulana ko apni shayane shan badla ataa farmaye
aur zalimaun ko apne anjame bad ka maza chakhaye
اناللہ واناالیہ راجعون۔موت العالم موت العالم۔اللہ تعالی مولاناصاحب پرکروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں آپ کے قبرکونورسے منورفرمائیں،اپنی جواررحمت میں جگہ نصیب فرمائیں اورآپ کی شہادت کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین
allah hazrat maulana ko behtareen jaza ata marmay.aap hazrat se guzarissh hai k maulana
ki aur b kitaein uplaod karen..
khuda rahmat kunand ein aashqan e pak teenat ra
Hazrat maulana to najat paga’e par abhi hamari bari bhi to aane wali hai? bas allah pak se yahi dua hai ke hame hamary akabir o aslaf o salaf e salheen ki ittiba naseeyb farma’e aur maut se pehle maut ki tayyari ki taufeeq inayat farmae.AAMEEN YA RABBAL AALAMEEN.
he was a good khateeb as well as a good reformer