قصر و سفر نماز کے مسائل
ہر انسان کو زندگی میں کئی بار دور دراز کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ایک مسلمان کے لیے ان مسائل کو جاننا نہایت ضروری ہے جن کا تعلق سفر کی نماز سے ہے۔ چونکہ حضر میں نماز کے الگ مسائل ہیں اور سفر میں الگ اس لیے اس کتاب میں اختصار کے ساتھ سفر کے مسائل کو بتایا گیا ہے۔
Qasr -o- Safar Kay Masail By Shaykh Anees Ahmad Azad Qasmi
Read Online
ڈاون لوڈ
(1.4 M)
By Shaykh Anees Ahmad Azad Qasmi