رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین سو معجزات

RasoolullahsallallahuAlaihiWasallamKay300MojzaatByShaykhAhmadSaeedr.a رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین سو معجزات

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین سو معجزات

بسم اللہ الرحمن الرحيم

الحمد لله الذي ارسل رسوله كافة للناس بشیر و نذیر وجعله صاحب المعجزات الباهرة والدلائل القاهرة وجعله سراجا منيرة وصلى الله تعالى عليه و آله و علی اصحبه و على اهل بيته اجمعين. فقير احمد سعيد كان الله له وغفر والديه ولوالدو الديه ولا ستاذه ولمشائخه اجمعين

عام اہل اسلام کی خدمت میں عرض رساں ہے کہ کشف الرحمن تسہیل القرآن کے کام سے ۱۴ شعبان ۱۳۷۵ھ کو فارغ ہونے کے بعد میں نے خیال کیا کہ ایک دفعہ مظاہرت کی اردو بدلنے کے سلسلے میں اور سی کی جائے۔ شاید کوئی صاحب میری مرضی کے موافقت مجھے مل جائیں اور اس مستعار زندگی میں یہ کام انجام پا جائے اور میرے لیے ذخیره آخرت ہو سکے۔ چنانچہ میں نے بعض اپنے اکابر سے اس سلسلے میں گفتگو شروع کی ۔ کی وسیع انظر عالم کی تحقیق و تلاش کا ان حضرات نے وعدہ فرمایا۔ اس عرصہ میں، میں نے خیال کیا کہ نبی کریم کے وہ تمام معجزات جو کتب احادیث میں موجود ہیں۔ اردو میں جمع کر دیے جائیں۔

چنانچہ میں نے اس کی تلاش شروع کی اور مجھے کوئی کتاب اس بارے میں ایسی دستیاب نہ ہوسکی جو تمام مجازات کی جامع ہو۔ البتتبع اور تلاش سے ایک رسالہ مولانا مفتی عنایت احمد صاحب کا مل سکا۔ اس رسالہ کا نام الکلام امین فی آیت رحمت للعالمین ہے۔

اس رسالہ کو ۱۳۲۹ھ میں پورا کیا۔ میں نے دیکھا کہ اس رسالے کی اردو بھی مرور زمان کی وجہ سے مشکل سے مجھ میں آتی ہے۔ اس لیے فقیر نے توکل علی اللہ اسی رسالے کو رو برو رکھ کر کام شروع کر دیا اور امام سیٹی کی خصائص کبری اور میم الرياض شرح قاضی ریاض سے کہیں کہیں اضافہ کیا۔ هو الموفق وهو المستعان.

احمد سعید 

Rasoolullah [Sallallahu Alaihi Wasallam] Kay 300 Mojzaat By Shaykh Ahmad Saeed (r.a)

Read Online

ڈاون لوڈ

3 thoughts on “رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین سو معجزات

  1. musalman bhai plzz molana aslam sheikupuri sahb ki books bhi upload karayein i’ll be very grateful to u ……

  2. A.O.A musalman bhai muhje Moulana Abdul Shakoor Lakhnavi(r.a) per thesis likana hai. Kia aap meri madad kr skty hain? Bahot meharbani ho gi.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading