Site icon E-Islamic Books

سفر نامہ اسیر مالٹا

SafarNamaAseer e MaltaByShaykhSyedHusainAhmadMadnir.a 0000 %D8%B3%D9%81%D8%B1 %D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81 %D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%B1 %D9%85%D8%A7%D9%84%D9%B9%D8%A7

سفر نامہ اسیر مالٹا

حیات پابند

مولانا سید حسین احمد مدنی رحمتہ الله علیہ افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدمات

پروفیسر خلیق احمد نظامی محدث مجاہد پیر طریقت جو انسانی پیکر ان تین عظیم الشان حیثیتوں کا جامع ہو اس کی شخصیت کی عظمت و دل آویزی الفاظ کے سہارے بیان نہیں کی جاسکتی اس

کے نام کے ساتھ کتنی ہی مختلف النوع تصویر میں ہیں جو یکے بعد دیگرے پردہ ، ذ ہن پر ابھر آتی ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ درس و تدریس دعوت وعز بیت سلوک و ارشاد

کی ایک دنیا نظروں کے سامنے پھیل گئی ہے اور جس منظر کو دیکھتے ہیں چاہتا ہے کہ دیکھتے ہی رہے ۔ بھی اس کے درس حدیث سے دارالعلوم کے بام و در گونجتے سنائی دیتے ہیں بھی دن سے ہزاروں میل دور مصر اور مالٹا کے قید خانوں میں وہ اپنے جذبات حرمیت اور احساسات دین کی ایک دنیا اپنے خون دل سے سبا تا نظر آتا ہے۔ بھی عزم و عن بیت کی راہ پر گامزن کراچی کی برطانوی عدالت میں دارورسن کو اس طرح دعوت دیتا ہے گویا اس کے انتظار میں برسوں سے بے چین گھڑیاں گزار رہا تھا بھی رات کی تنہائیوں میں اپنے رب کے حضور سرجو دو زار و قطار روتا ہے۔ زمانہ جس طرح مادی سرگرمیوں میں ڈوبتا جاتا ہے اس کی آنکھوں کی نمی بڑھتی جاتی ہے وہ انسان کو مقصد حیات سے آشنا کرنے کے لئے بے چین ہو جاتا ہے جب انسانیت دم۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Safar Nama Aseer -e- Malta By Shaykh Syed Husain Ahmad Madni (r.a)

Read Online

ڈاون لوڈ

Exit mobile version