Site icon E-Islamic Books

Safar Namah Rangoon o Dhaka By Shaykh Shah Hakeem Akhtar r.a سفر نامہ رنگون و ڈھاکہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر

سفر نامہ رنگون و ڈھاکہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر

الحمدلله الله تعالی کے فضل خاص اور والدین مرحومین کی دعاؤں کے صدقے عنفوان شباب سے عارف بالله حضرت اقدس مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم الحالی تعلق نصیب ہوا۔ اس نعمت پر جس قدر شکر کیا جائے کم ہے۔ اللہ تعالی نے سفر و حضر میں حضرت اقدس دامت برکاتھم کی معیت نصیب فرمائی۔

1998ء میں حضرت والا دامت برکاتہم کے ساتھ برما و بنگلہ دیش کا سفر کیا اور اس سفر کے حالات (سفرنامه رگون) کے عنوان سے مرتب کئے۔

الحمدلاس کے دو ایڈیشن چھپ کر اختتام پذیر ہو چکے ہیں۔ قارئین کی ایک بہت بڑی تعداد نے اس کی زبردست تحسین فرمائی اور بے حد قائد محسوس کیا۔ اس سے بندہ کی بڑی حوصلہ افزائی ہوئی ، اوراس سفری روئیداد سفرنامهرگون کے ساتھ سفرنا میڈھاکمل کرنے کی ہمت ہوئی۔

الحمدللہ اب اس سفرناے کا تیسرا ایڈیشن سفرنامه رگون و ڈھاکہ“ کے عنوان سے پیش خدمت ہے۔ ان دو استار کے حالات کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کی خدمت میں چالیس دن گزارنے کی تفصیل وحالات چالیس روز درحضوریخ» کے عنوان سے افا دو ناظرین کی خاطرات کئے جارہے ہیں۔

اس سفر نامے کے مرتب کرنے میں مولوی کم عمر براوی، مدیر ارشد سالم محمد ریاض کپیوٹر آپریٹر اور قاری مراسم جلیلی سلمہ نے خصوسمی تعاون کیا ہے۔ اللہ تعالی انہیں اور دیگر تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس سفر نامے کو میرے

اور جملہ حالی کیلئے نافع فرمائے اور شرف قبولیت کے آمین وصلى الله تعالى على مبیع معد یکهودك ولم تسلبا کتبرأ كثيراه

جلیل احمد

Safar Namah Rangoon o Dhaka of Shaykh Shah Hakeem Akhtar (r.a)

By Shaykh Jaleel Ahmad Akhoon

 

Read Online

Version 1

 

Download

Version 1 [16]

Exit mobile version