صحیح اسلامی عقیدہ
عقیدہ اہل سنت والجماعت اور اس کے منافی امور
خطاب :۔ فضيلة الشيخ عبد العزیز بن عبد الله بن باز رحمہ اللہ علیہ
ترتیب اسرار احمد شیخ بن عبدالرحيم شیخ
تقریر : ڈاکٹر مفتی نظام الدین شامزئی
استاذالحدیث جامعة العلوم الاسلامی بنوری ٹاؤن کراچی .
تقريظ : مولانا مفتی عبدالمجید دین پوری صاحب (مد ظله )
نایب رییس دار الافتاء جامع العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی
انتساب
پوری امت مسلمہ کے ان تمام اکابر کے نام جنہوں نے ہر دور اور زمانے میں نامساعد حالات کے باوجود دین کو تمام خرافات سے پاک و محفوظ ہم تک پہنچایا۔ جس کی تائید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے ہوتی ہے کہ ہر جماعت کے ثقہ لوگ اس علم کے وارث ہوتے رہیں گے جو غلو کرنے والوں کی تحریف اہل باطل کے انتساب اور جاہلوں کی تاویل سے اس علم کو پاک رکھیں گے“۔
بالخصوص علماء دیوید جنہوں نے کفر و شرک اور بدعات کی ظلمت واند میری یلغاروں سے لوگوں کو اپنے علم و عمل اور روحانیت سے بچایا اور اپنا مقدس خون دے کر لوگوں تک می عقائد اہل سنت والجماعت پہنچائے۔
اسرار احمد شیخ
Sahih Islami Aqeedah
By Israr Ahmad Shaikh
Read Online
Download PDF
Version 1 [3]