سکرات سے قبر تک
وجہ تليف ؟
اپنے بعض جانے والوں ، شریعت کا پورا پاس اور سنت کا بہت لحاظ رکھنے والوں کے جنازوں میں شرکت کی سعادت کی مگر یہ دیکھ کر دل بت رکھا کہ رسم پرستی اور نادانی کے سبب ان کی نجیز مکلفین اور تدفین میں بہت سی باتیں سنت کے خلاف ہوتی رہیں اور ان کے گناہوں اور دوستوں نے ان کے پاکیزه نوق کی رعایت بالکل نہیں
ضد اور ہٹ کا تو کوئی علاج نہیں مگر ایسے موقعوں پر ایک کی من علم کے آسان پیرایہ میں ان لوگوں تک بہم پہنچانے کی ضرورت محسوں ہوئی ہمارے پاس کوئی کتابچه نہیں کہ ایسے وقتوں میں ان کے ہاتھوں میں دیا جائے کہ وہ اس کو دیکھ دیکھ کر جیزسے تدفین تک بلکہ سکرات سے قبر تک کے تمام مرطوں کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے معایق انجام دے سکیں۔ مائکل پر چھوٹی بڑی کتابیں اردو زبان میں بھی کئی موجود ہیں اور بڑے بھروسہ کی ہیں مگر ان میں مسائل کی فر میں درج ہیں اور زبان بھی
ہی نہیں ان مسائل کو آسانی سے سمجھنا ایک عام آدی کے لئے مشکل ہے۔ مجھے کم علم کی نگاہ میں خاص اس موضوع پر مولانا محمد عمران حرم
(جو علامہ حیدر علی رامپوری کے شاگرد رشید ہیں) کا رسالہ جینزولفین مسلمان کی”بهت مستند اور حملہ کر اس میں بھی عنوان بندی کے ساتھ مسائل ہی درج ہیں اور اس کی زبان بھی اب نامانوس ہو چکی ہے۔
Sakraat Say Qabar Tak By Shaykh Dr Ghulam Muhammad
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ
(1.4 M)
By Shaykh Dr Ghulam Muhammad
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.