سیرت انبیائے کرام

Seerat e Ambiya e Kiraam 2 Volumes By Shaykh Muhammad Abdur Rahman سیرت انبئاے کرام

سیرت انبیائے کرام

حضرت مولانا عبدالرحمن بن احمد شری صاحب حیدر آبادی سے میں بخوبی واقف ہوں مولانا علوم دینی و اسلامی کے فاضل ہیں جنوبی ہند کے دینی علمی حلقوں میں آپ کی بیش بہا خیر بات رہی ہیں ۔ مولانا نے ہندوستان کے مختلف اداروں سے استفارہ کیا ہے. آخر میں مد مظاہر علوم ضلع سہارنپور یورپ سے علوم دینی کی تکمیل کی اور اصول دین فلم شریت میں اعلی سندہ میں مال کی تحصیل علم کے بعد جامعہ نظامیہ حیدر آباد میں تقربیا پندرہ سال در مدارس کے خدمات انجام دی ہیں۔ اسکے علا وہ مولانا موصون نے عامتہ المسلمین کی تعلیم و تہ میت کی جانب بھی خصوصی توجہ دی۔ اس سلسلے میں اہل علم حضرات کیلئے مجلس علمیه کی تاسیں رکھی جس کا دینی ومی حلقوں میں اثر رہاہے۔

چونکہ مولانا توحید وسنت کے داعی و علمبردار تھے اپنے شہر میں اہل بدعت کی مخالفتوں سے دو چار ہو گئے۔ اسی سال موصوف نے فورا حج ادا کیا اور ان کی خواش ہے کہ کچھ عرصہ انہی مقامات مقدسہ میں رہ کر علمی و دینی خدمت انجام دیں ۔ چنانچہ انہیں اس مقصد کے حصول کے لئے تعاون کی ضرورت ہے۔

مجھے اس بات سے خوشی ہوگی کہ مولا کے مقصد کی کیل ہو. اس بارے میں جو بھی ان کے ساتھ معاونت کر میں میں ان کا شکر گزار رہوں گا۔

والتلام

کتب الفقير ابو الحسن علی حسینی الندوی

صرف ۱۳۹۰

Seerat -e- Ambiya -e- Kiraam – 2 Volumes –

By Shaykh Muhammad Abdur Rahman

Read Online

Volume 1 Volume 2

 Download

Volume 1 [109] Volume 2 [116]

One thought on “سیرت انبیائے کرام

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.