Site icon E-Islamic Books

سیرت منصور حلاج

Seerat e MansoorHallajShaykhZafarAhmadUsmanir.a %D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%B1 %D8%AD%D9%84%D8%A7%D8%AC

سیرت منصور حلاج

حسین ابن منصور حلاج کی آزمائش کی ایک نمایاں خصوصیت یہ بھی ہے کہ چوتھی صدی ہجری کے آغاز سے چودھویں صدی کے نصف اول تک امت مسلمہ کے اکابرین علماء میں ان کی عظمت شان سے قطع نظر ان کی دیانت اور امانت کے بارے میں عجیب قسم کے شکوک و شبہات موجود رہے ہیں۔ اس لیے کہ تاریخی روایات میں روایتی تساہل نے اپنی رنگ آمیزی خوب خوب طریقے سے کی ہے تاہم چیدہ چیدہ علمادین اور عارفین نے روایات تاریخ کو تحقیق کی سان پر پرکھ کر حسین ابن منصور کو عارف باللہ اور فنا فی اللہ کے مقام بلند پر فائز پایا ہے۔

حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے انہی تحقیقات پر نظر ڈالی تو حسین ابن منصور کی آزمائش کو امت مسلمہ کے عظیم محسن امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی آزمائش کے مماثل پایا۔ اسی چیز کی وضاحت کے لیے دلائل کے ساتھ حکیم الامت نے سیرت منصور حلاج کتاب لکھی۔

Seerat -e- Mansoor Hallaj By Shaykh Zafar Ahmad Usmani (r.a)

Read Online

Dwonload

By Shaykh Zafar Ahmad Usmani (r.a)

Exit mobile version