Site icon E-Islamic Books

سیرت النبیؐ

%D8%B3%D8%B3

سیرت النبیؐ

بسم الله الرحمن الرحیم

سیرت مبارکہ قبل از ولادت:

عام طور پر اہل قلم کے یہاں رواج یہ ہے کہ جب کسی اہم شخصیت کی سیرت نگاری یا اس کے حالات وواقعات کا تذکرہ مقصود ہوتو اکثر و بیشتر ابتداء اس کی ولادت سے کی جاتی ہے۔ یا اس علاقے کا کچھ تذکرہ کردیا جاتا ہے جہاں اس کی ولادت ہوئی، اور اس سے متعلق کچھ جغرافیائی تفصیلات معلومات درج کر دی جاتی ہیں، یا زیادہ سے زیادہ اس دور اور اس علاقے کے مذہبی، سیاسی و معاشرتی حالات کا تذکرہ کیا جا تا ہے جن میں اس شخصیت کی ولادت اور پھر نشوونما ہوئی۔ جبکہ رسول ان کی سیرت مبارکہ اور حیات طیبہ کے بارے میں جب ہم غور وفکر کرتے ہیں تو میں اس حقیقت کا ادراک ہوتا ہے کہ آپ کی شان نرالی ہے اور آپ کی سیرت مبارکہ کا معاملہ بالکل ہی مختلف ہے۔

کیونکہ آپ کا مبارک تذکرہ تو آپ کی ولادت سے بہت پہلے ہی سے چلا آرہا تھا، گذشتہ امتوں میں بھی آپ کا چرچا تھا، اور آپ کی شخصیت گذشتہ انبیائے کرام علیہ السلام کے نزدیک جانی پانی تھی، اور اس حقیقت کو جاننے کیلئے کسی تاریخی کتاب کی ورق گردانی کی کوئی ضرورت نہیں، کیونکہ حقیقت تو خودقرآن کریم سے ثابت ہے۔ چنانی قرآن کریم میں ارشاد ہے: وإذ أخذالله ميثاق النبيين لما آتيكم من كتاب وحكمة ثم جاء کم رسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خلیق احمد مفتی

Read Online

Download (4MB)
Link 1       Link 2
Exit mobile version