سیرت النبی ابن ہشام

Seerat un Nabi sallallahuAlaihiWasallam ByIbn e Hisham سیرت النبی ابن ہشام

سیرت النبی ابن ہشام

عرض ناشر

 زیرنظرکتاب سیرت ابن ہشام کا مستند اردو ترجمہ ہے .

سیرت ابن ہشام، نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے مبارک مونوع پر لکھی جانے والی ابتدائی کتب میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سیرت ابن ہشام کوجو پذیرائی اور شرف قبولیت بخشی اس کے اندازے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ ہر دور میں سیرت النبی کے مصنفین کے لیے یہ کتاب بنیادی اہمیت کی حامل رہی ہے اوراسے تاریخ اور سیرت کے ابتدائی ماخذ و مصادر میں کلیدی اہمیت حاصل ہے۔

ابن ہشام نے سیرت نگاری میں اپنے پیش رو ابن اسحاق کی کتاب المبتدا والمبعث والمغازی کو بنیاد بنایا اور اس میں جابجا اضافوں سے کتاب کی افادیت کو دو چند کردیا۔ کتابی شکل میں سیرت ابن ہشام کے نام سے مشہور ہوئی اور ابتداء ہی سے اہل علم سے خراج تحسین حاصل کرتی چلی آئی ہے: ‘

ابن اسحاق کا پورا نام محمد بن اسحاق بن یسار ن خیا ہے میں مدینہ منورہ پیدا ہو۔ بہت سے صحابہ کرام کی زیارت کی اور ان سے علم ہل کی لاد میں تشریف لے گئے میں عباسی خلیف ابوجب المنصور نے بغداد کی تاسیس کی توابن اسحاق نے یہیں سکونت اختیار کرلی۔ هاد میں انتقال ہوا اور بادی میں ان تبتان میں تدفین کی گئی۔ تماس با ما

ابن ہشام کا پورا نام اور عبدالملک بن ہشام بن ایوب ہے۔ ان کا تعلق قبیلمیرکی شان مسافر سے تھا۔ ابن ہشام بهره می پیلوے لیکن انہوں نے مر کا بیشتر حق مریں گزارا۔ به یاد

میں وفات پائی اور فسطاط مي تدفن ہون . . پیش نظر اردو ترجمہ ہی کے ایک عالمی معین علی نای روی خواهر زاده حضرت نظام اولاد نے تم میں قتل کیا تھا۔ یہ ترجمرود میں لاہور ہی کے ایک مطیع سے شائع ہوا اور اب بہت عرصے سے نایاب تھا۔ اس ترجمے کی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر ضروری سمجھا گیا کہ اے دوبارہ نظرعام پر لایا جائے۔ لیکن اس مقصد کے لئے ضروری تھا کہ جدید ایڈیشن میں

ترمیمات کی جائیں تاکہ زبان و بیان کے لحاظ سے اس کی افادیت متاثرین و نانچاس سلسلے میں پورے تر جے میں جن جو کسی لفظ اور جگہ پورے عملے کی تبدیلی سے زبان تبدی

کی کنی به ابواب قائم کئے گئے اور موضوعات کے تحت عنوان لگائے گئے۔ اس کے علاول . . کتاب سے مقابلہ کرے گی جو ترجمہ ہونے سے رہ گیا تھا تو وہ بھی شامل کر دیا گیا۔ اسی طرحیت

کی دونوں جلدوں میں یکسانیت رکھنے کے جلد اول اسم ختم نہیں کی گئی جہاں سابقت ہے میں کی گئی تھی۔ میں غزوہ احد پر۔ البتہ اس جگہ مترجم کی بلاول کی اخستی عبارت ماشے پر دے دی گئی ہے ۔ اس طرح بنشر تعالی اب یہ ترکی درج ذیل خصوصیات کا حامل ہے :۔

و آسان اور سلیس زبان میں سیرت ابن ہشام کامل اور مستند ترمہ ہے۔

تب میں استاد طوالت کے باعث چھوڑ دی گئی ہیں جو کہ عام اردو قاری کے لئے ضروری بھی نہیں ہیں ۔

واصل وہ کتابیں اشعار بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جس کے باعث کتاب کی نیت میں تقرنانسی کے برابر اضافہ ہوگیا ہے۔ اس ترجمہ میں ان اشعار کو میں بعینہ دکھایا

کہیں ان کا انتخاب کرکے ختم کر دیا گیا ہے اور میں غیرمتعلق اور غیر ضروری اشعار ” کوذ کر دیا گیا ہے ۔

و الباب قائم ہو جانے اور ذی شریاں لگ جانے کے باعث کی والے کاش کرنا نہایت آسان ہوگیا ہے۔ “

الشرتال کے طور ڈھا ہے کہ وہ اس ترجے کو قبولیت عطا فرائیں اور اس سلسلے میں کئے جانے والے کام کو ری د نیا کے لئے فائدہ مند بنائیں۔

Seerat – un – Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) – Urdu

By Abu Muhammad ‘Abd al-Malik bin Hisham

(Arabic: أبو محمد عبدالمالك بن هشام)

Read Online

Volume 1 Volume 2

Version 2

Volume 1 Volume 2 Volume 3

 

Download

Volume 1 [72] Volume 2 [65]

Version 2

Volume 1 [26] Volume 2 [62] Volume 3 [43]

2 thoughts on “سیرت النبی ابن ہشام

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading