سیرت النبی اور ہماری زندگی
آپ کا تذکرہ باعث سعادت ۱۲ ربیع الاول ہمارے معاشرے، ہمارے ملک اور خاص کر برصغیر میں باقاعدہ ایک جشن اور ایک تہوار کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ جب ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے تو پورے ملک میں سیرت النبی اور میلاد النی کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ حضور نی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک تذکرہ باعث سعادت ہے کہ اس کے برابر کوئی اور سعادت نہیں ہوسکتی۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں آپ کے تذکرہ کو اس ماه ربیع الاول کے ساتھ بلکہ بارہ ربیع الاول کے ساتھ مخصوص کر دیا گیا ہے، اور یہ کہا جاتا ہے کہ چونکہ 12 ربیع الاول کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی۔ اس لئے آپ کا یوم ولادت منایا جائے گا۔ اور اس میں آپ کی سیرت اور ولادت کا بیان ہوگا۔
لیکن یہ سب کچھ کرتے وقت ہم یہ بات بھول جاتے ہیں کہ جس ذات اقدس کی سیرت کا یہ بیان ہورہا ہے، اور جس ذات اقدس کی ولادت کا جشن منایا جارہاہے، خود اس ذات اقدس کی تعلیم کیا ہے؟ اور میں تعلیم کے اور اس خم کا تصور موجود ہے یا نہیں؟
Seerat -un- Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam] Aur Hamari Zindagi
By Shaykh Mufti Taqi Usmani
Read Online
ڈاون لوڈ
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
seerat-un-nabi hmare liye behtareen namuna he, aap (s.a.w) ki aik aik baat or tareeqa hmare liye byece rehmat he, is liye hme apne pyare habeeb (s.a.w) ke mutabiq guzarna chahiye.
mojoda zamany my ikhlaqiat ka hari zindaguon may bohat fokdan ha or is k ly zaruri ha k ham ikhlaqiat or ikhlaq ko bahtar bananay k hamen seerat ul nabi SAW ka mutala zarur karen or rahnumai hasil karen.