Site icon E-Islamic Books

سیرت النبی اور ہماری زندگی

Seerat un Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam Aur Hamari Zindagi By Shaykh Mufti Taqi Usmani %D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%AA %D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C %D8%A7%D9%88%D8%B1 %DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C %D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C

سیرت النبی اور ہماری زندگی

آپ کا تذکرہ باعث سعادت ۱۲ ربیع الاول ہمارے معاشرے، ہمارے ملک اور خاص کر برصغیر میں باقاعدہ ایک جشن اور ایک تہوار کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ جب ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے تو پورے ملک میں سیرت النبی اور میلاد النی کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ حضور نی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک تذکرہ باعث سعادت ہے کہ اس کے برابر کوئی اور سعادت نہیں ہوسکتی۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں آپ کے تذکرہ کو اس ماه ربیع الاول کے ساتھ بلکہ بارہ ربیع الاول کے ساتھ مخصوص کر دیا گیا ہے، اور یہ کہا جاتا ہے کہ چونکہ 12 ربیع الاول کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی۔ اس لئے آپ کا یوم ولادت منایا جائے گا۔ اور اس میں آپ کی سیرت اور ولادت کا بیان ہوگا۔

لیکن یہ سب کچھ کرتے وقت ہم یہ بات بھول جاتے ہیں کہ جس ذات اقدس کی سیرت کا یہ بیان ہورہا ہے، اور جس ذات اقدس کی ولادت کا جشن منایا جارہاہے، خود اس ذات اقدس کی تعلیم کیا ہے؟ اور میں تعلیم کے اور اس خم کا تصور موجود ہے یا نہیں؟

Seerat -un- Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam] Aur Hamari Zindagi

By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online

ڈاون لوڈ

Exit mobile version