سیرت النبی قدم بقدم

Seerat un Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam Qadam Ba Qadam By Abdullah Farani سیرت النبی قدم بقدم عبداللہ فارانی

سیرت النبی قدم بقدم

عرض ناشر

الحمداللہ کتاب سیرت النی به قدم بقدم‘ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ ایم آئی ایس پبلشرز کی جانب سے اس سے قبل بھی پیارے بچوں کے لیے کئی مختلف دلچسپ وتیری سلسل پیش کیے گئے ہیں ۔ یھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت سے کون واقف نہیں ؟ محسن انسانیت کے حالات و تعلیمات کو جاننے کے لیے بھی اور اپنی زندگیوں کو انتباع نبوی کے سانچے میں ڈھالنے اور اپنی تنظیم تاریخ سے واقفیت کے لیے بھی اس موضوع کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔ اس لیے ہر دور میں اس اہم موضوع پر گراں قدر کام ہوتا رہا ہے۔

پیش نظر کتاب جناب عبداللہ فارانی صاحب نے مستند ماخذ سے بہت ہی ہل انداز میں تالیف کی ہے۔ بچوں کے لیے بے سرو پا و بے فا ئند ہ لٹر پیر کی بجائے اس کتاب کا مطالعہ ان کی شخصیت نکھارنے میں انشاء اللہ بہت ہی مفید ثابت ہو گا۔ نیز یہ کتاب بڑوں کے لیے بھی اتنی ہی مفید ثابت ہوگی۔ دعا ہے کہ الله تعالی اس کاوش کو شرف قبولیت عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔

فقط والسلام

ڈائر یکٹر ایم آئی ایس

Seerat -un- Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam] Qadam Ba Qadam

By Abdullah Farani

Read Online

Volume 1 Volume 2

 Download

Volume 1 [27] Volume 2 [29]


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

2 thoughts on “سیرت النبی قدم بقدم

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading