شہید کربلا اور یزید
قاری محمد طیب رحمہ اللہ
یہ کتاب جماعت دارالعلوم دیوبند کے متفقہ مسلک حق کی ترجمان ہے محمود عباسی صاحب کی رسوائے زمانہ کتاب خلافت معاویہ و یزید مسلک اہل سنت والجماعت کے نقیب دارالعلوم دیوبند کے نقطہ فکر کے لحاظ سے ایک انتہائی گمراہ کن اور ہر لحاظ سے غلط کتاب ہے۔ بزرگان دارالعلوم دیوبند بصیرت و تحقیق کی روشنی میں حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے موقف کو برحق اور یزیدیوں کے موقف کو نفسانیت پر مبنی سمجھتے ہیں۔
Shaheed -e- Karbala Aur Yazeed
By Shaykh Qari Muhammad Tayyab (r.a)
Read Online
ڈاون لوڈ
By Shaykh Qari Muhammad Tayyab (r.a)
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.