Shuab -ul- Iman By Imam Bayhaqi (r.a) Urdu Translation By Shaykh Qazi Malik Muhammad Ismail

Read Online
Volume 1 Volume 2 Volume 3 Volume 4 Volume 5 Volume 6 Volume 7
Photobucket
Download
Volume 1 [0.00] Volume 2 [92.2] Volume 3 [77.8] Volume 4 [66.9]

Volume 5 [86.4] Volume 6 [89.7 ] Volume 7 [91.7]

Courtesy of Ahlehaq.org

15 thoughts on “Shuab -ul- Iman By Imam Bayhaqi (r.a) Urdu Translation By Shaykh Qazi Malik Muhammad Ismail

  1. السلام علیکم
    جناب آپ کیا زبردست کام انجام دے رہے، بہت خوب میں نے کافی ساٗٹس دیکھی ہیں جہاں مفت کتب دستیاب ہیں لیکن کوئی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ دارالاشاعت کی شائع کر تاریخ طبری ، ابن کثیر و ابن خلدون بھی یہاں مہیا کر سکیں اصل میں نفیس اکیڈمی کی شائع کردہ یہ کتب جو کہ انٹرنیٹ پر میسر ہیں کافی غلطیاں ہیں ان کے تراجم میں ساتھ ہی اگر پنجاب یوبیورسٹی کا دائرہ معارف اسلامیہ بھی آپ مہیا کر سکیں تو کیا کہنے۔

  2. Jazak Allah …Can U also Upload “”Mazahir Haq Sharh Mishkat “” and Khutabt Khkeem Islam By Qari tayb Qasmi 7 Volume

  3. الحمدللہ
    فروری 2010 سے واقف ہوں
    اس میں بہت ہی اچھی کتب ہیں اوراکابرین علمائے دیوبند کی بہت ہی قیمتی کتب موجود ہیں
    اس دور میں اتنی مہنگی کتب خریدنا عام آدمی کے بس کا روگ نہیں ہے
    آپ سے گزارش ہے کہ اس ہفتے جو کتب اپ لوڈ کی گئی ہیں ان میں ایک ایک جلد کم ہے
    براہ کرم اس کو سیٹ کو مکمل کیا جائے
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    ابومصعب تائب

      1. جزاک اللہ
        اس کتاب یعنی شعب الایمان کی جلد نمبر 1 بھی اپ لوڈ کریں
        اور مظایر حق بھی اگر دستیاب ہو تو کیا بات ہے

  4. اسلام علیکم و رحمة الله!
    محترم پیارے بھائی!
    اس کتاب “شعب الایمان” میں صفحہ # ٢٧٨ پر ٢ غلطیوں کی نشان-دہی کرواکر اصلاح کا متمنی ہوں.
    ١. ١٧٦٦ حدیث پر ایسی حدیث بیان “نہ کیا” کرو، کے بجاۓ صرف “کیا کرو” لکھا ہے.
    ٢. ١٧٦٧ میں “میرے بعد” کے بجاۓ “میرے بندوں میں” لکھا ہے.
    امید ہے کہ راقم کی بے-توجہی ثابت ہو یا اصلاح.
    فقط وسلام
    http://archive.org/stream/Shuab-ul-Iman-urdu-ByImamBayhaqir.a/Shuab-ul-Iman-volume2-ByImamBayhaqir.a#page/n278/mode/1up

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.