سنہرے واقعات

SUNEHRI WAQIAT

سنہرے واقعات

معتبر تفاسیر مستند احادیث اور وقیع کتب سے نہایت علمی ، عبرت خیز اور اسلامی واقعات چن چن کر جمع کئے گئے ہیں اور نہایت عرق ریزی کے ساتھ عام فہم سلیس انداز میں تالیفی تصنیفی خوبیوں کے ساتھ طباعتی معیار کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے، بلند ذوق کتاب میں نمایاں نظر آتا ہے۔ امید ہے کہ خواص و عوام سب ہی کے لئے سابقہ کتب کی طرح یہ کتاب بھی نہایت مفید کار ثابت ہو گی ۔ وما ذلك على الله بعزيز

دعا ہے کہ الله تعالی حضرت مفتی عبداللہ عاصم صاحب مدظلہ کے علم بل میں مزید برکت عطا فرمائیں۔ آمین

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب دام

شیخ الحدیث ہم جامعہ باب الاسلام ٹھہ ۲۱/ جمادی الاخری ۳۵ماه ۲۲ مرگی ۲۰۱۴ء

Sunehray Waqiat By Mufti Asim Abdullah

Read Online

Download (10MB)
Link 1     Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.