Tafseer Kamalain Urdu Sharah Tafseer Jalalain By Shaykh Muhammad Naeem تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین
Read Online
Volume 1 Volume 2 Volume 3
Download
Volume 1 [153.3] Volume 2 [103.7] Volume 3 [84.3]
Volume 4 [109.6] Volume 5 [96.0] Volume 6 [189.6]
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
جزاك الله.
اس سےبڑا کوئی لفظ نہیں ہے ورنہ میں وہی استعمال کرتا۔
اس سائٹ سے میں جس قدر مستفید ہوا ، شاید اور کوئی ہوتا۔مگر کم فرصتی کیوجے سے میں آپکی شکریہ ادا نہ کرسکا۔ اس لئے میں معافی مانگتاہوں۔
میرے ایک گذارش یہ ہے کہ درس نظامی کی کتابیں اپلوڈ کریں اس سے فائدہ زیادہ ہوگا۔ اس لئے کہ طالبعلمی کی زمانہ میں درسی کتابیں ہی زیادہ مطالعہ میں رکھنا پڑھتاہے۔ چنانچہ : رحمۃ اللہ الواسعہ اپلوڈ کرکےآپ اس سکٹر کے افراد کیطرف سے وہ فرض ادا کردیا جو ان پر فرض کفایہ تھا جیسا حضرت شارح اطال اللہ عمرھم حتی استفید منھم نے کئے ہیں۔
ساتھ ہی یہ عرض کرتاہوں کہ(اس لئے کہ میں آپکو اللہ کیواسطے محبت کرتاہوں ) کہ العلامہ مولانا اولانا ہمنام موسی کلیم اللہ البازی کی کتابیں داخل کریں
اور حضرت العلام حکیم الامت کی کتابیں کی بھی ضرورت تھی۔ اگر آپ کی مخلص توجہ ادھر مبذول ہوتا تو ہم جیسے پیاس سیر ہوسکتا۔
اے اللہ آج جمعہ کے وقت میں ، میں اس مخلص شخص کیلئے دعا گو ہوں کہ اسے اسکی محنت سے بھی زیادہ نعمت عطا فرما۔ مع السلام
سجاد یونس
Jazaka Allah
JazakAllah Musalman bhai….
Allah aapko Khush Rakhy, Islam ki zindagi aur Eman ki Mout naseeb farmay..
Aameen
Aameen Summa Aameen