تلبیس ابلیس

Talbees e Iblees ByS haykh Ibn Jawzi تلبیس ابلیس اردو

تلبیس ابلیس علامہ ابن جوزی

مختصر حالات امام ابن الجوزی میانه

آپ کا نام عبد الرحمن ہے لقب جمال الدین ، کنیت ابوالفرج، اور ابن الجوزی کے نام سے مشہور ہیں ۔ سلسلہ نسب یہ ہے:۔

عبدالرحمن بن علی بن محمد بن علی بن عبد الله بن عبدالله بن حمادگی بن احمد بن محمد جعفر بن عبداللہ بن النضر بن القاسم بن محمد بن ابی بکر الصديق، القرشی انتھی البکری البغدادی انٹیلی جوزی کی نسبت میں اختلاف ہے بعض کا قول ہے کہ آپ کے جد جعفر بصرہ کے ایک قرضہ کی طرف منسوب تھے ۔ جس کا نام جوز و تھا۔ فرض انہیں شہر کے دہانے کو کہتے ہیں جہاں سے پانی لایا جاتا ہے ۔ اور فر من البحر اس مقام کو کہتے ہیں جہاں کشتیاں بند رہتی ہیں ۔ بہا کر لوگوں کا قول ہے۔ اور منذری کہتے ہیں کہ یہ ایک مقام کی طرف نسبت ہے جس کو فر سنة الجوز کہتے ہیں۔

آپ کے سن پیدائش میں بھی اختلاف ہے ۔ اس کا قول ہے کہ چودہ ہے، اور بعض کا قول ہے کہ ود ہے ، اور دانش کا قول ہے کہ مادر خود ان کی تھر سمیٹی تھی جس میں لاتا ہوا تھا کہ مجھ کو اپنی پیدائش کا ان ٹھیک معلوم نہیں ، اتنا معلوم ہے کہ والد صاحب کا ۵۱۴ھ میں انتقال ہوا تھا ، اور والد کہتی تھیں کہ اس وقت تمہاری عمر تقریبا تین برس کی تھی ۔ اس بنا پر آپ کا سن پیدائش اليد با مادہ ہو گا۔ آپ بغداد میں درب حبیب میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی حالات او صیل علم

آپ کے والد چین میں انتقال کر گئے تو آپ کی والدہ اور پھوپھی نے آپ کی پرورش کی۔ آپ کے ہاں تانے کی تجارت ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے آپ کی بعض قدیم سندوں میں ابن الجوزی الصقا رکھا ہوا ہے۔ جب آپ بڑے ہوئے تو آپ کی پھوپھی حافظ ابوالفضل امین ناصر کے ہاں لے میں تو آپ نے ان کی طرف توجہ کی اور ان کو حدیث سنائی۔

Talbees -e- Iblees By Shaykh Ibn -e- Jawzi (r.a)

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ
[77]

In ENGLISH

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.