یہ کتاب جنوبی ہند کے مبلغِ عظیم، داعی کبیر حضرت مولانا قاسم قریشی صاحبؒ کی سوانح حیات کے روشن باب اور دعوت و تبلیغ کی مروجہ مبارک محنت کی ابتدا، بانی تبلیغ(حضرت جیؒ) کا مختصر سوانحی خاکہ، کرناٹک میں جماعت تبلیغ کی شروعات جیسے قیمتی معلومات پر مشتمل ھے