تحفۃ المسلمین

تحفۃ المسلمین

تحفۃ المسلمین

جس میں اسلامی عقائد، نماز، روزہ، زکوۃ اور حج کے مفصل احکام مذکور ہیں، ذکر و تلاوت اور دعا کے فضائل، دعا کے آداب اور مختلف مواقع کی دائیں درج ہیں، نکاح، طلاق، تجارت، معیشت وغیرہ کے مسائل تفصیل سے لکھے ہیں۔ اولاد کی دینی تعلیم و تربیت کی اہمیت اسلامی معاشرہ کی تفصیل اور اس کی ضرورت بتائی گئی ہے۔ اسلامی آداب، اسلامی اخلاق کی تشریح کرتے ہوئے غیر اسلامی معاشرہ پر بھرپور تبصرہ کیا گیا ہے۔ آخر میں توبہ کا طریقہ لکھ دی گیا ہے۔ دینی زندگی بنانے کے لیے بہت جامع کتاب ہے جو سینکڑوں احادیث شریفہ کی روشنی میں لکھی گئی ہے۔

مولانا عاشق الہی بلند شہری

مکتبہ معارف القران کراچی

Tohfa tul Muslimeen

By Shaykh Ashiq Ilahi Madni (r.a)

Read Online

Version 1

 

Download

Version 1 [127]

یہ بھی پڑھیں: دعاؤں کے معجزانہ اثرات

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading