Site icon E-Islamic Books

تحفہ وہابیت اور علمائے دیوبند

Tohmat e Wahabiyat Aur Ulma e Deoband By Nisar Ahmad Khan Fathi %D8%AA%D8%AD%D9%81%DB%81 %D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%AA %D8%A7%D9%88%D8%B1 %D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92 %D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF

تحفہ وہابیت اور علمائے دیوبند

سبب تاليف

اس عاجز ان کا کو اپنی زندگی میں مختلف مکتب فکر کے لوگوں سے سابقہ پڑا۔ جب بھی بات مذہب پر آئی اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مسلک دیوبند کے علماء اور لوگ سب وہابی ہیں کوئی کہتا ہے کہ یہ لوگ درود شریف نہیں پڑھتے، کسی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ یہ لوگ حضور کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، کوئی کہتا ہے کہ لوگ اولیاء الله اور وسیلہ کے منکر ہیں۔ جب بھی کسی سے پوچھا کہ بھائی یہ بات آپ کو کیسے معلوم ہوئی ؟ تو سب کا مشترکہ جواب یہ ہوتا ہے۔ ہم تو یہی سنتے چلے آرہے ہیں ۔

اس افسوسناک صورتحال نے مجھے مجبور کیا کہ میں ان بھائیوں کی غلط فہمی دور کر کے ان کو تہمت اور بہتان کے گناہ سے بچانے کے لیے ان الزامات کی حقیقت بیان کروں۔

وما علينا إلا البلاغ

Tohmat – e – Wahabiyat Aur Ulma – e – Deoband

By Nisar Ahmad Khan Fathi

Read Online

Download PDF

Exit mobile version