سیرت عمر بن عبدالعزیز
دنیامیں جن لوگوں نے انقلابات پیدا کئے ہیں ان کا روشن ترین کارنامہ صرف یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے دنیا کی ترقی کا ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ہے یہی وجہ ہے کہ جب ہماری نظر مسلمان حکمرانوں کی تاریخ پر پڑتی ہے تو ان کی عظمت کے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے ہم اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ پہلے ملک کہاں کھڑا تھا اور اس حکمران نے اس کو کتنی ترقی دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا عبدالسلام ندوی
Seerat-e-Hazrat Umar Bin Abdul Aziz ra
By Shaykh Abdus Salam Nadvi