وحی، علم اور سائنس

Wahi Ilm aur Science

وحی، علم اور سائنس

ڈاکٹر محمد ریاض کرمانی

مختصر تعارف

اس کتاب میں نیچیری طرزفکر سے اجتناب برتا گیا ہے۔ وحی اور تجربہ کو ان کے مقام کے لحاظ سے اہمیت دیتے ہوئے دونوں کے درمیان متوازن رابا کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسلام کے جامع تصويعلم کے پیش نظر قرآنی اور سائنسی طرز فکر کے درمیان بھر پور ربط و ضبط کے لیے وی کی منہاجیات پرمفصل گفتگوکی گئی ہے۔ سائنسی منہاجیات سے چوں کہ لوگ عام طور پر واقف ہیں، اس لیے اس پر زیادہ گفتگونہیں کی گئی ہے۔

قرآن کے جامع تصورم سے جو بات ابھر کر سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ علم ، سائنس میں مدد نہیں ہے بلکہ وہی بھی ایک اہم ذری علم ہے۔ چنانچہروی کے ذرایہ حاصل شدہ ماورائے سائنس اور سائنسی تصورات کے درمیان تال میل کی کوشش کی گئی ہے اور خود وی کو ایک ذری علم کے طور پرقبول کرتے ہوئے دعوت دی گئی ہے کہ انسان کوعلم کے میدان میں تجر باور دی دونوں

سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جد و جہد کرنی چاہیے۔ اکی جد و جہد کے ذرایہ دراصل اسلامی سائنس کو ترقی دی جاسکتی ہے۔

اس کتاب کے مخاطب دراصل وہ اہل عقل اور اولوالالباب ہیں جو کائنات کا مطالعہ حض مطالعہ کے لیے نہیں کرتے بلکہ قرآنی نظر یہ کائنات و توحید کوقبول کرنے کے لیے تیار ہیں یا پر قبول کر چکے ہیں ۔ ایسے ہی عقل خالص رکھنے والوں کو اس کائنات میں آیا تو انہیں ملتی ہیں جن کے بغیر سائنسی عمل نہیں ہوسکتی۔

Wahi, Ilm aur Science By Dr. Muhammad Riaz Karmani

Read Online

 

Download (11MB)
Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading