زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے

Zarr Ka Tehqeeqi Mutalia Shari Nuqta e Nazar Say By Shaykh Dr Ismatullah زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے

زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے

تقرير

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم

بسم الله الرحمن الرحيم 

عزیز گرانی مولانا عصمت اللہ صاحب کی کتاب ” رکا حقیقی مطالعه در اصل ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے، اور میری نگرانی میں لکھا گیا ہے۔ مولانا اس کی تالیف کے دوران مجھ سے مشورے بھی کرتے رہے ہیں، اور میں نے اسے تقریبا باستیعاب دیکھا ہے۔ ماشاء اللہ انہوں نے زر سے متعلق فقہی مسائل و مباحث کو بہت خوبی سے اس کتاب میں جمع فرمایا ہے، اور پیچیدہ مسائل پر فاضلان جمشیں کی ہیں۔ اس موضوع پر کام کرنے کے لئے ڈرسے تعلق عملی صورت حال کو بھی مد نظر رکھنا تھا، اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل کا خالص فقہی بنیادوں پر جائزہ بھی لیتا تھا، ماشاء الله فاضل مؤلف نے دونوں پہلووں سے پوری احتیاط اور بالغ نظری کے ساتھ حقیقی کام کیا ہے، اور امید ہے کہ ان شاء الله ان کی یہ تالیف اہل علم کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگی اور تحقیق ونظر کے دروازے کھولے گی۔

Zarr Ka Tehqeeqi Mutalia Shari Nuqta -e- Nazar Say

By Shaykh Dr Ismatullah

Read Online


ڈاون لوڈ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading