0 thoughts on “Zikr – e – Ijtemai – o – Jahri Shariat Kay Aainay Mayn By Shaykh Mufti Riza – ul – Haq

  1. As.A. W.W.
    @musalman bhai…buhat buhat sukyriya…main nay app ko pehley bhe chand books ko upload karnay ki request ki the…plz agar on ko bhe upload kar dain….
    1) ishqe majaze ki taba kariyaan by imam ibne joze/ imam rajab hanbli.
    2) maulana imdad ullah anwar ki 2,3 books app nay upload ki hain, plz bahi kuch aur bhe upload kar dain…
    3) tafseer e baizawi…
    4) Bazlul Majhood
    5) tareekh e faristha…
    6) fathul bari
    buhat karm nawazi ho ge agar jawab day dain….

  2. اس کتاب میں زبردستی کوشش کی گئ ہے ذکر بالجہر پر آپ نے غلطی کی اس کتاب کو اپلوڈ کرکے اگر کوئی اس کتاب کا مطالعہ کرے تو ضرور اس کتاب کیساتھ مولانا سرفراز خان صفدر رح کی کتابوں کا مطالعہ کرے حکم الذکر بالجہر اور اخفاء الذکر خصوصا حکم الذکربالجہر کا مطالعہ ضرور کرے اگر ھوسکے تو اس کتاب کو ضرور اپلوڈ کرےا

  3. اس کتاب میں ذکر بالجہر پر جو لاحاصل کوشش کی گئ ہے ہم اس سے متفق نہیں کیونکہ مولانا ان حدیثوں کی وضاحت اکابرین محدثین پیش ہی نہیں کی بلکہ زیادہ تر اپنی بات مطالب بیان کیۓ فقھاء کی عبارات بھی مکٹصر پیش کۓ لیکن وہاں بھی پوری وضاحت نہیں کی مولانا کو چاہیتاکہ وہ اس پر حکم الذکر بالجہر کا مطالعہ کرتے تو وہاں بھی ان کے پیش کردہ دلائل میں سے کچھ کا جواب موجود ہےاسلۓ آپ حضرات نے غلطی کی اس کتاب کو اپلوڈ کرکے اگر کوئی اس کتاب کا مطالعہ کرے تو ضرور اس کتاب کیساتھ مولانا سرفراز خان صفدر رح کی کتابوں کا مطالعہ کرے حکم الذکر بالجہر اور اخفاء الذکر خصوصا حکم الذکربالجہر کا مطالعہ ضرور کرے کیونکہ اس کتاب میں جو آپ حضرات نے اپلوڈ کردی ہے صحیح وضاحت نہیں آُپ حجرات سے گذارش ہیکہ مولانا سرفراز خان صفدر رح کی کتاب حکم الذکر بالجہر ضرور اپلوڈ کرے اگر ھوسکے تو کتاب اخفاء الذکر کوبھی اپلوڈ کرے بڑی مہربانی ھوگی ا

  4. Asif Bhai , Shaykh Mufti Riza – ul – Haq aik mustanad aalim e deen hain iss kitab ko un ka point of view hi samajh lain , aap Shaykh Sarfraz Safdar (r.a) ki books email kar dain ham inshallah upload kar dain ge.

    asifrehan :
    اس کتاب میں ذکر بالجہر پر جو لاحاصل کوشش کی گئ ہے ہم اس سے متفق نہیں کیونکہ مولانا ان حدیثوں کی وضاحت اکابرین محدثین پیش ہی نہیں کی بلکہ زیادہ تر اپنی بات مطالب بیان کیۓ فقھاء کی عبارات بھی مکٹصر پیش کۓ لیکن وہاں بھی پوری وضاحت نہیں کی مولانا کو چاہیتاکہ وہ اس پر حکم الذکر بالجہر کا مطالعہ کرتے تو وہاں بھی ان کے پیش کردہ دلائل میں سے کچھ کا جواب موجود ہےاسلۓ آپ حضرات نے غلطی کی اس کتاب کو اپلوڈ کرکے اگر کوئی اس کتاب کا مطالعہ کرے تو ضرور اس کتاب کیساتھ مولانا سرفراز خان صفدر رح کی کتابوں کا مطالعہ کرے حکم الذکر بالجہر اور اخفاء الذکر خصوصا حکم الذکربالجہر کا مطالعہ ضرور کرے کیونکہ اس کتاب میں جو آپ حضرات نے اپلوڈ کردی ہے صحیح وضاحت نہیں آُپ حجرات سے گذارش ہیکہ مولانا سرفراز خان صفدر رح کی کتاب حکم الذکر بالجہر ضرور اپلوڈ کرے اگر ھوسکے تو کتاب اخفاء الذکر کوبھی اپلوڈ کرے بڑی مہربانی ھوگی ا

  5. آپ حضرات کا ای میل ایڈرییس کیا ہے انشاء اللہ میں بہت جلد کتاب حکم الذکر بالجہر کے صفحات اسکین کرکے آپ کو ای میل کردونگا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.