”نظام المدارِس پاکستان“ کے تحت جاری شدہ الشهادة العالمية في العلوم العربية والإسلامية کی ڈگری ایم۔ اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہو گی۔
”نظام المدارِس پاکستان“ کی جاری کردہ ڈگری/اِسناد ہر سطح کے سول و عسکری، سرکاری و نیم سرکاری اور غیر سرکاری اِداروں میں تعلیمی، تدریسی اور اِنتظامی عہدوں/خدمات کے لیے قابلِ قبول ہوں گی
ایضاح المسلم شرح صحیح مسلم ایضاح المسلم شرح صحیح المسلم افادات: مولانا سعید احمد پالن پوری ترتیب و جمع: مفتی حسین احمد پالن پوری Izah ul Muslim Sharh […]